عالمی مقابلہ حسن جنوبی افریقہ کی حسینا نے جیت لیا

اسٹاف رپورٹ


لندن  :   برطانیہ میں منقعدہ عالمی مقابلہ حسن جنوبی افریقہ کی حسینا کے نام رہا۔ مقابلے میں دنیا کے ایک سو بیس ممالک کی خواتین شریک تھیں۔

لندن مس ورلڈ ایونٹ میں ججز نے جنوبی افریقہ کی رولینی اسٹراس کو دنیا کی حسین ترین خاتون قراردیا۔ سابق ملکہ حسن میگن ینگ نے رولینی کی تاجپوشی کی۔۔ہنگری کی ایڈینا کلوسر دوسرے اور امریکہ کی ایلزبتھ سیفرٹ تیسرے نمبر پر رہیں۔۔مقابلہ حسن کے شوپیس ایونٹ کو دوبلین افراد نے ٹی وی پر دیکھا۔ سماء

کی

نے

لیا

CII

sister

Tabool ads will show in this div