جھیل سیف الملوک کے قصہ گو قصہ پارینہ بن گئے

جھیل سیف الملوک قدرت کا ایسا حسین شاہکار، جس سے وابستہ رومانوی داستان کی دلکشی بھی ہے لازوال،  لیکن وقت نے جدت کا لبادہ اوڑھا تو یہ خوبصورت کہانی بیاں کرنے والے قصہ گو خود ماضی کا قصہ بن گئے۔ دیکھیے بشریٰ بٹ کی رپورٹ

Lake Saiful Muluk

Tabool ads will show in this div