عامر خان کی فلم پی کے کی اونچی اڑان، 3 دن میں 100 کروڑ کا ریکارڈ بزنس

اسٹاف رپورٹ

ممبئی : بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم پی کے نے ریکارڈ بزنس کرلیا، ریلیز کے پہلے 3 روز کے دوران دنیا بھر میں 100 کروڑ روپے سے زائد کمالئے۔

عامر خان اور انوشکا شرما کی نئی فلم پی کے نے 3 روز کے دوران صرف بھارت میں 90 کروڑ روپے سمیٹ لئے، جبکہ دنیا بھر میں مجموعی طور پر 100 کروڑ کا بزنس کرلیا۔

فلم پر 85 کروڑ روپے کی لاگت آئی، جس میں سنجے دت اور بومن ایرانی بھی جلوہ گر ہیں، فلمی مبصرین کے مطابق پی کے 500 کروڑ کلب میں شامل ہوجائے گی۔ سماء

کے

پی

خان

october

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div