عامر کی پی کے کا بالی ووڈ کی تاریخ میں ریکارڈ بزنس

اسٹاف رپورٹ


ممبئی  :  عامر خان کی فلم پی کے نے دو ہفتوں میں چار سو کروڑ روپے سے زائد کما کر بالی ووڈ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے احتجاج اور بعض سینما گھروں میں بندش کے باوجود عامر خان کی فلم  پی کے کامیابی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ فلم نے چودہ دن کے دوران بھارت میں دو سو اٹہتر کروڑ روپے کمالئے ہیں، جب کہ بین الاقوامی باکس آفس پر ایک سو تیس کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم رواں ہفتے پانچ سو کروڑ روپے کما کر نیا ریکارڈ قائم کر دے گی۔ سماء

میں

کی

کا

october

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div