وینم نے لیڈی گاگا کو پیچھے چھوڑ دیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/10/Ki-HollyWood-Box-Office-Nat-08-10.mp4"][/video]

ایکشن سے بھرپور ہالي ووڈ فلم وینم نے باکس آفس پر کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ وینم نے ليڈي گاگا کي آ اسٹار اس بورن کو پيچھے چھوڑ ديا۔ وينم نے آٹھ کروڑ ڈالر کمائي کرکے امريکي باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جب کہ ليڈي گاگا کي فلم چار کروڑ تيرا لاکھ ڈالر بٹور کر دوسرے نمبر پر ہے۔

A Star is Born

venom

Tabool ads will show in this div