لالی ووڈ کا شہید اعتزاز احسن کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان
اسٹاف رپورٹ
لاہور : ہدایت کار شہزاد رفیق نے ہنگو کے اسکول کو دہشت گردوں کے حملے سے بچانے والے اعتزاز حسن کی زندگی پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔
الحمرا ہال میں ہدایت کار شہزاد رفیق نے فلم کی تعارف تقریب کا اہتمام کیا، اس موقع پر شہزاد رفیق نے بتایا کہ سیلوٹ فلم ہنگو میں شہید ہونے والے اعتزاز حسن کی جرات اور شجاعت کی کہانی ہے، جس کا مقصد دلیرسپوت کو ملک بھر میں متعارف کرانا ہے۔ سماء
کی
کا
پر
Vidya Balan
شہید
tragic
trapped
تبولا
Tabool ads will show in this div