پولیس اور منشیات فروشوں کی جنگ 13 مارچ سے شروع ہوگی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : ہالی ووڈ فلم انارکی کی تشہیر کا آغاز ہوگیا، 13 مارچ کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔

دشمنی، بدلہ اور محبت کی کہانی، انارکی کی تشہیر کا سفر شروع ہوگیا، پولیس اور منشیات فروشوں کی جنگ پر بنی ہالی ووڈ فلم کی جھلکیاں جاری کردی گئیں، فلم 13 مارچ کو سنیما کے پردے پر نظر آئے گی۔ سماء

majority

Tabool ads will show in this div