ویڈیو : سعد رفیق نے کارکنوں کا ہار اتار کر پھینک دیا
شہباز شریف کی گرفتاری کا غصہ یا کچھ اور، مسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق انتخابی مہم کیلئے این اے 131 پہنچے کارکنوں نے تو پرتپاک استقبال کیا مگر سعد رفیق نے کارکن کی جانب سے پہنائے گئے ہار کو اتار کر پھینک دیا۔ ویڈیو دیکھیں۔