آنجہانی اداکار پال واکر کی زندگی کی آخری فلم منظر عام پر آگئی
اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : فاسٹ اینڈ دی فیورس کی دھماکا دار کاسٹ پھر دھوم مچانے کو تیار ہے۔
آنجہانی اداکار پال واکر کی زندگی کی آخری فلم فیورس سیئون کی جھلکیاں منظر عام پر آگئیں، فلم تین اپریل کو بڑے پردے پر ایکشن دکھائے گی۔ سماء
کی
پر
Vidya Balan
poisoning
تبولا
Tabool ads will show in this div