کالعدم طالبان کیخلاف کارروائی نہ ہوئی توپوراملک لپیٹ میں آئیگا،الطاف حسین

اسٹاف رپورٹ


کراچی/لندن : ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ طالبان کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو دہشت گردی کا عفریت پورے ملک پر قبضہ کر لے گا۔


پشاورمیں بم دھماکے کی مذمت اور متاثرین سے اظہارہمدردی  کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔


 روزانہ سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔ شہریوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی ہے۔۔۔ لیکن حکمراں زبانی جمع خرچ میں مصروف ہیں۔۔۔ دہشت گردوں کا سر کچلنے کے لیے آہنی ہاتھ کب حرکت میں آئے گا۔ سماء

میں

child marriage

offers

کیخلاف

Tabool ads will show in this div