اداکار فواد خان کی خوبصورتی کے چرچے
اسٹاف رپورٹ
لاہور : پاکستانی ہیرو فواد خان نے بھارتی فلم انڈسٹری میں دھوم مچا دی اور سب سے بڑا ایوارڈ فلم فیئر اڑا لیا ۔ فلم ''خوبصورت'' میں اداکاری پر بہترین نئے اداکار قرار پائے۔ سماء