نیویارک فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : نیویارک فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری ہے، ہسپانوی فیشن ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات پہنے ماڈلز نے ریمپ پر دلکش رنگ بکھیرے، خوبصورت اور جدید پہناؤوں نے حاضرین کو خوب متاثر کیا۔ سماء
Get the latest news and updates from Samaa TV