نیویارک فیشن ویک، برطانوی ڈیزائنرز پھولوں سے سجے ملبوسات

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : نیویارک فیشن ویک میں برطانوی ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی جس میں ملکی ثقافت کو نمایاں کیا گیا۔

نيويارک ميں فيشن کی رنگينياں پوری آب و تاب سے جاری ہیں، برطانوی فيشن ڈيزائنر جوڑی کيرن کريگ اور جورجينا چيپ مين نے موسم خزاں کيلئے تيار کردہ ڈيزائن ميں اپنے ملک کی ثقافت پوپی فلاورز کو بھی نماياں رکھا۔ سماء

Pakistan Army

euro

fashion designers

Tabool ads will show in this div