برطانوی جاسوس کی 3 سال بعد واپسی

اسٹاف رپورٹ

لندن : برطانوی جاسوس 3 سال بعد پھر سنیماؤں کا رخ کرے گا، جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم اسپیکٹر کی نئی جھلکیاں ریلیز کردی گئی۔

خفیہ مشن ختم نہیں ہوا، دشمنوں کی کوششوں کو ناکام کرنے کا نیا امتحان جمیز بونڈ کو ماضی میں لے جائے گا، جہاں سے ابھرے گا ایک ایسا پیغام جس میں کئی راز پویشدہ ہیں۔

اسکائی فال کے بعد جمیز بونڈ سریز کا 24 واں ایڈیشن سلور اسکرین پر سجنے کی تیاری میں ہے، سام مینڈس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں اسکائی فال کے ہیرو ڈینیئل کریگ مسلسل چوتھی بار مایہ ناز جاسوس کے روپ میں ایکشن دکھائیں گے، فلم اسپیکٹر 6 نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ سماء

Pakistan Army

fight

investment

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div