چارسدہ کا جنڈے پل ڈھائی سال میں مکمل نہ ہوسکا

چارسدہ میں دریائے جندی کا پل ڈھائی سال بعد بھی مکمل نا ہوسکا۔ اسکول جانا ہو يا بازار يا پھر کوئي ايمرجنسی۔ علاقہ مکينوں کو آج بھی شہرجانے کے ليے خطرناک سفر کرکےدریا پارکرناپڑتا ہے۔ دیکھئے اعجازخالد کی رپورٹ