جرمن چانسلر انجیلا مرکیل کی زندگی پر فلم بنے گی

اسٹاف رپورٹ

برلن : جرمنز کی ماں کے نام سے مشہور انجيلا مرکيل کی بڑھتی ہوئی مقبوليت کے تحت جرمن پروڈکشن ہاؤس نے خاتون حکمران پر فلم بنانے کا اعلان کرديا ہے۔

جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر کی زندگی پر بننے والی فلم ’’انجيلا مرکيل‘‘ 2017ء ميں نمائش کيلئے پيش کی جائے گی، جرمن پروڈکشن ہاؤس اے وی ای کے تحت بنائی جانیوالی فلم میں انجیلا مرکيل کے ذاتی اور سياسی معاملات کو پيش کيا جائے گا۔

معاملات کو اچھی طرح سے ڈيل کرنیوالی جرمن سربراہ انجیلا ملک کے ساتھ پورے يورپ ميں مشہور ہيں۔ سماء

Vidya Balan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div