کراچی کےعلاقے احسن آباد میں فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

کراچي کے علاقے احسن آباد ميں  چوکي پر فائرنگ سے ٹريفک پوليس اہلکار جاں بحق ہوگيا ۔

بدھ کی صبح احسن آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھا جب نامعلوم مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

ایس ایس پی ملیر شیرازنذیر نے بتایاکہ سب انسپکٹر رفیق ڈیوٹی پر2ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہوئے۔ واقعے کےبعد علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

karachi target killing

Tabool ads will show in this div