خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس سر اٹھانے لگا، چارسدہ میں نوجوان جاں بحق

کراچی کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی کانگو وائرس نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ ضلع چارسدہ میں کانگو وائرس نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔

سماء ٹی وی کے نمائندہ اعجاز خالد کے مطابق کانگو وائرس سے جاں بحق نوجوان کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ عدنان کا تعلق چارسدہ کے علاقہ ڈھکی محال کلے اور اس کی 17 سال تھی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے کانگو وائرس سے نوجوان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع چارسدہ میں کانگو وائرس کا یہ پہلا کیس ہے۔

ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر نے کہا ہے ڈاکٹرز اور ویٹنری ٹیم متاثرہ علاقہ روانہ کردی گئی ہے۔

کانگو وائرس کے علامات اور بچاؤ کی تدابیر

KPK

HEALTH

Tabool ads will show in this div