کالمز / بلاگ

غریب عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ کب تک اُٹھائے گی؟

سماء کے پروگرام کھرا سچ کے اینکر پرسن مبشر لقمان نے سوال اٹھایا ہے کہ غریب عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ کب تک اُٹھائے گی؟ عام آدمی کا خیال ہے کہ وہ صرف ٹیکس دینے کیلئے پیدا ہوئے ہیں ۔

مبشرلقمان نے سوال اٹھایا کہ حکومت ہر چیز پر کیوں ٹیکس لے رہی ہے تین دن کام کیا تنخواہ ملی ٹیکس دیا، موبائل فون خریدا ٹیکس دیا، گاڑی کا فیول لیا ٹیکس دیا بجلی کے بل سمیت ہر چیز پر ٹیکس دینا پڑتا ہے، اینکر پرسن مبشر لقمان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

TAX

MUBASHIR LUQMAN

Tabool ads will show in this div