فاروق ستار کا چائنا کٹنگ پر دلچسپ تبصرہ

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات اور چائنا کٹنگ پر ایم کیوایم رہنما فاروق ستار نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں صرف چائنا کٹنگ نہیں، امریکن اور رشیئن کٹنگز بھی ہیں۔

فاروق ستار کہتے ہیں کہ چین کے وزیرِ اعظم کو بھی چائنا کٹنگ پر تشویش تھی میں نے ان کی تشویش مٹائی۔

انہوں نے کہا کہ چینی وزیرِاعظم نے پوچھا یہ چائنا کٹنگ کیا ہے۔ فاروق ستار کہتے ہیں ایم کیوایم اور چائنا کو بدنام کیا جارہا ہے، ایم کیوایم اور چائنا ساتھ ساتھ رہیں گے۔

فاروق ستار کہتے ہیں کہ امریکن اور رشیئن کٹنگنز بھی موجود ہیں، 90 فیصد کٹنگ امریکن اور رشیئن ہے۔

china cutting

FAROOQ SATTAR

ENCROACHMENT

Tabool ads will show in this div