کراچی میں عبداللہ کالج کے قریب بس الٹنے سے 6 مسافر زخمی

  [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/10/Paposh-Bus-Accident-Upd-Khi-02-10.mp4"][/video]

کراچي کے علاقے نارتھ ناظم آباد ميں عبداللہ کالج کے قریب بس الٹنے سے 6 مسافر زخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے عبداللہ کالج کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی۔ بس میں مسافر چھت تک سوار تھے۔  حادثے ميں چھ افراد زخمی ہوگئے جنہيں اسپتال منتقل کرديا گيا ۔واقعے کےبعد علاقے میں ٹریفک جام ہوگیا۔تاہم پولیس اور امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرکے علاقے میں ٹریفک کی روانی بحال کردی۔

Tabool ads will show in this div