ہیری پوٹر کے چاہنے والوں کیلئے پیرس میں نمائش

اسٹاف رپورٹ


پیرس : جادوئی دنیا کا مقبول قصہ 'ہیری پوٹر' تو پردوں پر آ کر گزر گیا مگر اُس کی یادیں اب تک محفوظ ہیں، ان یادوں کو چاہنے والوں کی دلچسپی کیلئے فرانس کے شہر سینٹ ڈینس میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔

ہیری پوٹرکی جادوئی دنیا سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے فرانس کے شہرسینٹ ڈینس میں ان دنوں تفریح کا بھرپور سمانا ہے، جادو کی چھڑی، عجیب و غریب کوٹ اوراشیاء، دیو مالائی سا ماحول، اوروہ بہت کچھ جو توجہ سمیٹ سکے۔ فن کار اور پرستار دونوں ہی اس نمائش میں کھنچے چلے آرہے ہیں۔ سماء

میں

کے

turkish

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div