اداکار وین ڈیزل کا آنجہانی اداکار پال واکر کے نام گانا

اسٹاف رپورٹ


لاس اینجلس : ہالی ووڈ کے آنجہانی فنکار 'پال واکر' آخری بار سینما کے پردے پر آنے سے پہلے زندگی کے پردے سے غائب ہوگئے، آخری مووی فیورس سیئون پردے پر چھا چکی ہے۔ اُن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فنکار وین ڈیزل نے الوداعی گیت کی وڈیو جاری کی ہے۔

وہ الوداعی گیت میں یادوں کی وہ دُھن اور محبت کے وہ سُر شامل ہیں، جو ہالی ووڈ آنجہانی فنکار 'پال واکر' کے نام ہوئے۔

وین ڈیزل کا گیت "سی یو اگین" فنکار فیس بک پیج پر شائقین کے لیے لگا دیا گیا ہے، اس گیت میں فلم فیورس سیوئن کے پرکشش مناظر سمو دیئے گئے ہیں، گیت کا اختتام 'پال کیلئے' کے الفاظ پر کیا گیا ہے۔ پال واکر چالیس سال کی عمر میں آخری فلم کی تکمیل سے پہلے حادثہ میں ہلاک ہوئے۔ سماء

کے

کا

poisoning

coup

نام

Tabool ads will show in this div