پہلی جنگ عظیم میں گم بچوں کی تلاش کیلئے کسان کا آغاز

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لاس اینجلس :   پہلی جنگ عظیم میں گم بچوں کی تلاش کیلئے آسٹریلو کسان نے سفر کا آغاز کردیا، یہ کہانی ہے رسل کرو کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم کی جس کا نام واٹر ڈاوینر ہے، امریکا میں واٹرڈیوینر کا شاندار پریمیئرہوا جس میں ہدایت کار رسل کرو نے شرکت کی۔ فلم چوبیس اپریل کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پہلی جنگ عظیم کے بعد گمشدہ بیٹوں کی تلاش، کیلئے آسٹریلوی کسان سفر کا آغاز کرتا ہے اور جاپہنچتا ہے ترکی، فلم کا مرکزی کردار آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار اور اداکار رسل کرو نبھا رہے ہیں، فلم کی کاسٹ میں یوکرائن اور ترکی کے اداکار بھی شامل ہیں۔

سنسنی خیز مناظر سے بھر پور فلم آسٹریلیا ،ترکی اور نیوزی لینڈ میں دھوم مچانے کے بعد چوبیس اپریل سے امریکی سنیما گھروں میں نمائش کےلیے پیش کی جائے گی۔ سماء

میں

کی

کا

بچوں

shoe

Tabool ads will show in this div