ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے دو سیکیورٹی اہلکار زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں باردوی سرنگ کے دھماکے سے دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہیلی کاپٹر میں ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا۔

عسکری ذرائع کے مطابق دونوں اہلکار ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں تعینات اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار تھے۔

ایک زخمی اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

FORCES

Tabool ads will show in this div