ڈی جے بٹ کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں پٹائی

اسٹاف رپورٹ

لاہور :     پی ٹی آئی کے جلسوں سے مقبول ہونے والے ڈی جے بٹ کو لاہور میں نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔

ڈی جے بٹ پر تشدد کا واقعہ ماڈل ٹاؤن میں ان کے کیفے کے باہر پیش آیا ، ڈی جے بٹ کے مطابق  دس سے بارہ افراد ان کے  کیفے میں داخل ہوئے اور انہیں باہر نکال کر شدید تشدد کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے زاتی رنجش نہیں لیکن مار پیٹ کرنے والے چند افراد کو وہ جانتے ہیں ۔ انہوں نے واقعہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی ۔ سماء

کی

کے

MQM

ڈی

karzai

Tabool ads will show in this div