برازیل فیشن شو، خوبصورت ماڈلز، دیدہ زیب ملبوسات

اسٹاف رپورٹ

ریو ڈی جنیرو : برازیل میں فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں خوبصورت ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی۔

برازیل کے شہر ساؤ پالو میں فیشن کے رنگ چھائے ہیں، نئے ڈیزائن حسیناؤں کے سنگ ریمپ پر چلے آئے ہیں، فیشن کے رنگ دیکھ کر حاضرین خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔ سماء

fashion designers

Tabool ads will show in this div