بچوں کے اغوا کی خبروں پر کراچی پولیس چیف کا پیغام

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/Karachi-Police-Cheif-Khi-Pkg-30-09-ZOHAIB.mp4"][/video]

سوشل میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کریں، کراچی پولیس چیف نے سوشل میڈیا پر بیان دیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ کہتے ہیں اصلاحی تنقید کو مانیٹر کرتے ہیں، عوام سے دوریاں ختم کرنا چاہتے ہیں ۔

سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایڈشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ بلاتصدیق کوئی بھی ویڈیو یا خبر سوشل میڈیا پر وائرل نہ کریں، بچوں کے اغوا سے متعلق 95 فیصد خبریں جھوٹی ہیں۔ ۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور عوام کے درمیان دوریاں ختم کرنا چاہتے ہیں ۔

کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ کوتاہیوں کی ضرور نشاندہی کریں، اصلاحی تنقید کو مانیٹر کرتے ہیں اور اس کا کمیٹی جائزہ بھی لیتی ہے ۔

ameer sheikh

karachi police chief

kidnapping of children

Tabool ads will show in this div