برطانوی حسنیہ کینٹ ونسلیٹ کی فلم پریمیئر میں شرکت

اسٹاف رپورٹ


لندن : لندن میں سرخ قالین پر برطانوی حسینہ کیٹ ونسلیٹ آئیں تو شائقین امڈ آئے موقع تھا فلم کے پریمئیر کا، فلم سترہ اپریل کونمائش کیلئے پیش کی جائےگی۔

فن کی دنیا کا جانا پہچانا نام کیٹ ونسلیٹ پھر پردے پر فن کے رنگ بکھیرنے والی ہیں، لندن میں نئی مووی  کا ریڈ کارپٹ بچھا اور کیٹ ونسلیٹ کی آمد ہوئی، کیمروں نے چکا چوند نے ہر طرف ہلچل مچا دی۔

یہ کہانی ہرے بھرے باغوں کے دامن میں حرکت کرتے دلکش کرداروں کی ہے، جہاں ایک خوبصورت باغبان کے ذمے بڑے باغوں کی آبیاری کا کام آجاتا ہے۔ مگر کہانی باغوں سے نکل کرایک الجھن کا شکار ہوجاتی ہے۔ دلکش خاتون کی یہ الجھن کیسے سلجھتی ہے، یہ جاننے کے لیے برطانوی شائقین کویکم مئی تک انتظارکرنا ہوگا۔ سماء

میں

کی

Pakistan Army

Tabool ads will show in this div