ایف آئی اے سائیبر کرائم یونٹ نے اداکارہ نیلم خان کو گرفتار کرلیا
اسٹاف رپورٹ
پشاور : مقامی پشتو اداکارہ نیلم خان عرف بے بو کو ایف آئی اے سائبر یونٹ نے گرفتار کر لیا۔ ملزمہ پر لیڈی پولیس کی فحش تصاویر نیٹ پرڈالنے کا الزام ہے۔
ايف آئي اے کے مطابق نيلم نے ليڈي پوليس کانسٹيبل گل مينہ عرف ملائيکہ کي فحاش تصاوير نيٹ پر شئير کي تھي جس پر پوليس کانسٹيبل نے ان کے خلاف ايف آئي آر درج کي تھي۔ مقامي عدالت نے ملزمہ کي عبوري ضمانت منسوخ کر کے گرفتاري کا حکم دے ديا۔ ايف آئي اے کی جانب سے اداکارہ کو گرفتار کرکے مزيد تفيش شروع کردي۔ ملزمہ نيلم کا خاوند بھي چند روز قبل اسي کيس ميں گرفتار ہو چکا ہے۔ سماء
کو
نے
Azadi March
ICC
کرلیا
خان
torrential
misbah
ایف آئی اے
تبولا
Tabool ads will show in this div