فلم پیکو میں لیجنڈ امیتابھ منفرد فنکاروں کے ہمراہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


ممبئی : بالی وڈ لیجنڈ ایمتابھ بچن، منفرد فنکارعرفان خان، اوردلکش حسینہ دیپکا پڈوکون کی فنکاریاں یکجا ہوگئیں ہیں، فلم 'پیکو' میں فلم کے خدوخال پر سے پردہ اٹھایا گیا ممبئی کی ایک تقریب میں۔

ممبئی میں نئی بالی وڈ فلم 'پیکو' کا پریمئیر نئے انداز میں ہوا، فلمی کردار'پیکو' کے روایتی ملبوسات کی کلیکشن اورفلم کی کہانی پرسے بہ یک وقت پردہ اٹھایا گیا۔ دیپکا پڈوکون نے 'پیکو' کے کردارپرگفتگو کی اورعرفان خان کے ساتھ کیٹ واک بھی کی۔

'پیکو' میں عرفان خان اور دیپکا پڈوکون کے ساتھ لیجنڈ فنکارامیتابھ بچن مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، فلم کی کہانی 'پیکو' اوراس کے باپ کے گرد گھومتی ہے، ہنستے مسکراتے ڈائیلاگ فلم کی جان ہیں۔ آٹھ مئی کو'پیکو' پردے پر قسمت آزمائے گی۔ سماء

میں

کے

Tabool ads will show in this div