ممبئی عدالت نے سلمان خان کو مجرم قرار دے دیا

ویب ایڈیٹر

ممبئی: ممبئی کی عدالت نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، کچھ دیر بعد سنائے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2002 میں سلمان خان کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے تھے، آج بھارتی عدالت میں سلمان خان پر تمام الزامات ثابت ہوگئے، جس کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

عدالت میں بتایا گیا کہ سلمان خان ڈرائیونگ کے دوران نشے کی حالت میں تھے،  ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کو ممکنہ طور پر 10 سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو بھی اسلحہ کیس میں جرم ثابت ہونے پر قید کی سزا سنائی جاچکی ہے۔ سماء

خان

oprah

restrictions

Tabool ads will show in this div