تباہ کن زلزلے کی کہانی نے تباہی مچا دی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لاس اینجلس : امریکی ریسلر ''دی راک'' کی فلم سین اینڈریاز چھا گئی۔ فلم نے ہالی ووڈ باکس آفس پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تباہ کن زلزلے کی کہانی نے باکس آفس پر تباہی مچادی، ویک اینڈ پر53 ملین کا بزنس کرکے سین اینڈریازسب سے آگے رہی۔ پسندیدگی کی دوڑ میں رومانٹک کامیڈی پچ پرفیکٹ ٹو دوسرے نمبر پر رہی جس نے امریکی باکس آفس پر 14 ملین ڈالرز کا کاروبار کیا۔

ڈزنی لینڈ کی ٹومارو ورلڈ بھی شائقین کی توجہ سمیٹنے میں کامیاب رہی، جارج کلونی کی اسٹارپاورکے باعث فلم تیرہ ملین ڈالرز کما کے تیسرے نمبرپررہی۔ سماء

کی

نے

دی

daughter

welfare

Tabool ads will show in this div