دریائےستلج ميں اوکاڑہ کے مقام پر اونچےدرجےکاسيلاب

 

دریائےستلج ميں اوکاڑہ کے مقام پر اونچےدرجےکاسيلابی ریلہ گزرا ہے۔

دریائے ستلج میں پانی کی آمد کاسلسلہ جاری ہے۔ اوکاڑہ کےمقام پردریائےستلج ميں اونچےدرجےکاسيلاب ہے۔ ہیڈ سلیمانکی کےمقام پرایک ہزارکیوسک کاریلاگزر چکاہے۔

اوکاڑہ میں نشیبی علاقوں اوردیہاتوں سےلوگ نقل مکانی کرنےپرمجبورہیں۔ کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے علاقائی انتظامیہ الرٹ ہے۔

flood situation

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div