فنکاروں کے شہر میں ستاروں کی آمد

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لاس اینجلس: فنکاروں کے شہر لاس اینجلیس میں نئی فلم کی تشہیری تقریب سج گئی۔

لاس اینجلس میں فلم انسائٹ آؤٹ کا رنگا رنگ پریمئیر شائقین کی تفریح کا سامان کرگیا، انیس جون کو فلم پردے پر ہوگی۔ ڈزنی کا نیا شاہکار لاس اینجلیس میں پھر رونق کا بہانہ بن گیا۔ کارپٹ پرفنکار اور پرستار گُھل مل گئے، کیمرے اور مائیک ہرطرف حرکت میں تھے۔

رنگ برنگے کرداروں کی رنگین کہانی ہے، نوجوان ریلے کی زندگی اچانک ڈگر سے ہٹ جاتی ہے، اُسے سین فرانسیسکوجانا پڑجاتا ہے۔ ریلے کی خوشی، غم، خوف، اور غصہ سب جذبات مل ُجُل کرنئی زندگی کوپٹڑی پرلاتے ہیں۔ انیس جون کو پردے پر'ان ' ہوجائے گی۔ سماء

میں

کی

کے

ban

آمد

Tabool ads will show in this div