کراچی میں بڑھتے ہوئے اغوا کے واقعات
سول لائن میں بچے کے اغوا کی کوشش کرنے والا مبینہ اغوا کار دھر لیا گیا۔ دوسری جانب سی پی ایل سی نے بچوں کے اغوا اور گم ہونے کے واقعات پر آٹھ ماہ کی رپورٹ جاری کردی ۔ مجموعی طور پر 151 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ا134 کیسز کو حل کرلیا گیا جبکہ سترہ کیسز پر کام جاری ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیے۔