ایشیاکپ سپرفورمرحلہ،بنگلادیش کا پاکستان کےخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظبی میں ایشیاء کپ سپرفورکے اہم میچ میں بنگلایش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔ اس میچ کی فاتح ٹیم جمعہ کو فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گی۔
پاکستان کو ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی کیلئے بنگلہ دیش کو لازمی شکست دینا ہوگی، گرین شرٹس کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، پاک بنگلہ دیش میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ کپتان سرفراز احمد نے بتایاہےکہ ٹیم میں محمد عامرکی جگہ جنید خان کی شامل کیاگیاہے۔ انھوں نے بتایا کہ شام میں صورتحال مختلف ہوتی ہے۔ بیٹسمینوں کو کہا ہےکہ مثبت کرکٹ کھیلیں۔ انھوں نے تسلیم کیاکہ بنگلادیش کی بیٹنگ لائن مضبوط ہے،ان کو جلدی آؤٹ کرکے ہدف عبور کریں گے۔
ارکان اسمبلی کا پاکستان ٹیم کو ہمت سے کھیلنے کا مشورہ
بنگلادیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نےکہاکہ شکیب الحسن کی انگلی میں فریکچر ہوا ہے اور وہ ٹیم سے باہر ہوگئےہیں۔ان کی جگہ مومن الحق کھیل رہے ہیں۔ شینٹو کی جگہ سومیا سرکار کوٹیم میں شامل کیاگیاہے۔
ایشیاء کپ سپرفور مرحلہ،بھارتی کپتان دھونی نےبالرکوجھاڑدیا
سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں شکست کھانے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی، بڑے مقابلے کیلئے قومی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی ہے، فیلڈنگ اور بولنگ پر پاکستان کی خصوصی توجہ رہی ہے، کھلاڑیوں کو کیچنگ کی خصوصی پریکٹس بھی کروائی گئی ہے۔
"The goal is to go out there and give it your best shot" – @realshoaibmalik wants Pakistan to execute better against Bangladesh in today's #AsiaCup2018 game.
READ ⬇️https://t.co/KddHVmmApZ pic.twitter.com/zei1dRIZ4o — ICC (@ICC) September 26, 2018
In this crucial #AsiaCup2018 'semi-final', Bangladesh have won the toss and have opted to bat first
Follow #PAKvBAN live ⬇️ https://t.co/FHksHq828g pic.twitter.com/gusct2VlWL — ICC (@ICC) September 26, 2018
Playing XI of Pakistan for #PAKvBAN. Junaid Khan replaces Amir in the line-up. Bangladesh won the toss and elected to bat first. Live Updates: https://t.co/Vk5r5y4dig #PAKvBAN #AsiaCup2018 #HarSaansMeinBolo pic.twitter.com/zvJdAwqMIE
— PCB Official (@TheRealPCB) September 26, 2018
Pakistan team practice session at the @ICCAcademy.#AsiaCup2018 pic.twitter.com/YMwA3yRPJb
— PCB Official (@TheRealPCB) September 25, 2018