ارکان اسمبلی کا پاکستان ٹیم کو ہمت سے کھیلنے کا مشورہ

اراکين پارليمنٹ نے قومي ٹيم کو بنگلہ ديش کيخلاف ہمت سے کھيلنے کا مشورہ ديديا۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدري کہتے ہيں کہ ٹيم خدا کا خوف کرے، پوري قوم انہيں ديکھ رہي ہے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV