ویڈیو: سابق صدر مشرف کا بھارت کو منہ توڑ جواب

سابق صدر پرويز مشرف نے بھارت کو خبردار کر ديا۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ کارگل ميں پاک فوج نے جو حشر کيا تھا وہ ياد نہيں، کسي غلط فہمي ميں نہ رہنا، اندر گھس کر ہي نہيں، سامنے سے پيچھے سے ہر جگہ سے ماريں گے، ہمارے پاس وہ طاقت ہے، جو بھارت سہہ نہيں سکے گا۔ مزيد کيا کہا آئيے ديکھتے ہيں۔

PERVEZ MUSHARRAF

Kargil war

Tabool ads will show in this div