معمر پانڈا سینتیس سال کا ہوگیا

اسٹاف رپورٹ


ہانگ کانگ : دنیا کا سب سے معمرپانڈا سینتیس سال کا ہوگیا، ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں بھرپور سالگرہ منائی گئی۔

چین میں دنیا کا سب سے عمردارپانڈا 'جیا جیا' سینتیس سال کا ہوگیا، سالگرہ کی خوشی کے ساتھ ساتھ گنیز ورلڈ ریکارڈ برقرا رہنا بھی بڑی خبر ہے، دنیا سے ختم ہونے والا یہ جانور صرف میں چین میں دکھائی دیتا ہے۔ 'جیا جیا' کی سالگرہ کے موقع پرچڑیا گھر انتظامیہ نے ضیافت کا شایان شان انتظام کیا۔

آئس کریم اور فروٹ جوس سے پانڈے کی تواضع کی گئی، چاہنے والے بھی سالگرہ کے موقع پر کیمرے لے کر پانڈے میاں سے ملنے پہنچ گئے۔ سماء

CHINA

HONGKONG

OLDEST

ANIMAL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div