بچے کی نادانی سے گاوں موت کے منہ میں چلا گیا

[video width="640" height="350" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/BoxOffice-Nat-24-09.mp4"][/video]

ہالي ووڈ مووي دي ہاوس ود آ کلاک اِن اٹس والز کا باکس آفس پر راج جاری ہے۔ پہلے ويک اينڈ پر ہي دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے زيادہ کماليے۔ ہارر مووي آ سمپل فيور کا دوسرا نمبر رہا۔ فلم دي ہاوس ود آ کلاک اِن اٹس والز کی کہانی ان بلیئرز کے لکھے جانے والے اس ہی نام کے ایک ناول پر مبنی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اوون ویکارو،جیک بلیک،کیٹ بلینکٹ،کیل میک لیچلین،کولین کیمپ اور ونیسا این ولیمز کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔

NOVEL

Tabool ads will show in this div