لاہور،جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے آٹھ کھلاڑی ابوظہبی روانہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ لینے کے لیے پاکستانی ٹیم کے آٹھ کھلاڑی ابوظہبی کے لیے روانہ ہوگئے ۔۔

ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی نائب کپتان محمد حفیظ، شاہد آفریدی، سہیل تنویر، وہاب ریاض ، ناصر جمشید، عمر اکمل، صہیب مقصود اور سرفراز احمد لاہور سے روانہ ہوئے ۔۔

روانگی سے قبل نائب کپتان محمد حفیظ نے لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا چاہیے۔۔ جنوبی افریقہ کے ساتھ مقابلہ ہمیشہ سخت رہا ہے۔۔۔ اور اس بار بھی سخت مقابلے متوقع  ہیں۔۔ سماء 

Sohail Khan

کیخلاف

rap

naked

Tabool ads will show in this div