پاک بھارت میچ کےلیےقومی ٹیم کوکوئٹہ والوں کےمشورے

ملک بھرکي طرح کوئٹہ ميں بھي پاک بھارت ٹاکرے کےليے بچے بڑے سب ہي پرجوش ہيں۔

ایشیاء کپ کے اہم میچ سے قبل  ننھے شائقين بھی میدان میں آگئےہیں۔ پاکستان اور انڈیا کے میچ کے حوالے سے کرکٹ کا جنون کوئٹہ میں بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔شائقین کاکہناہےکہ اگر بلے باز چل گئے تو پاکستان کی جیت سو فیصد یقینی ہے۔ میچ جیتنے کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کو بہترین بولنگ اور فیلڈنگ کرنا ہوگی۔ پہلے بیٹنگ کی صورت میں بڑا اسکور بھی پاکستان کو جیت کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے۔

Asia cup 2018

Tabool ads will show in this div