ایشیاء کپ میں بھارت کےخلاف پاکستان کےمیچ میں ملتانی پرجوش

دبئي ميں شکست کا حساب برابر کرنے کا وقت آگيا۔ جیت کے ليے پر امید ملتاني تگڑے کھابے کھا کرپاکستان زندہ باد کےنعرے لگا رہے ہیں ۔

ایشیاء کپ کےسپرفورمرحلےمیں پاکستان انڈیا میچ سے قبل ملتان میں کرکٹ کابخار سرچڑھ کربولنے لگا۔ شائقین کرکٹ پاکستان کی جیت کےلیے پرامید ہیں۔ ان کاکہناتھاکہ بھارت سے بدلہ ليں گے۔ شائقین کرکٹ نے فخر زمان سے بھی امیدیں باندھ لی ہیں اور امکان ظاہر کیا ہےکہ اوپننگ بیٹس مین مایوس نہیں کرے گا۔

Pak vs india

Asia cup 2018

Tabool ads will show in this div