پاکستان 184 رنز کاہدف حاصل نہ کرسکا، پروٹیز ایک رن سے کامیاب

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
شارجہ: جنوبی افریقہ کے عمران طاہر چھاگئے۔۔ پاکستانی ٹیم ایک سو چوراسی رنز کا ہدف بھی شارجہ کی وکٹ پر حاصل نہ کرسکی۔۔

شارجہ کی وکٹ پر پاکستان اپبا  جیتا ہوا میچ ہار گیا۔۔۔ پاکستانی ٹیم ایک سو چوراسی رنز بھی نہ بناسکی۔۔۔

عمران طاہر اور وائن پارنل نے پاکستانی بلے بازوں کو مشکل میں ڈال دیا۔۔ تین وکٹیں عمران طاہر نے اور تین ہی وائن پارنل نے حاصل کی۔۔

احمد شہزاد نے اٹھاون رنز کی اننگز کھیلی ۔۔ لیکن ٹیم کو جیت نہ دلا سکے۔۔ عمر اکمل غلط شاٹ کھیل کر آؤٹ ہوئے۔۔ شاہد آفریدی نے بھی ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا۔۔ سماء

سے

ایک

offers

حاصل