پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے لاہورسمیت گردونواح میں محسوس کئے گئے

لاہوراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کےمطابق لاہوراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکوں کے باعث زمین لرز گئی ۔ساہیوال اور قصور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز نےبتایاکہ زلزلےکی زیرزمین گہرائی20کلومیٹرتھی۔زلزلےکامرکزپاک،بھارت سرحدی علاقہ تھا۔

زلزلے کےباعث شہریوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔ لوگ اپنے گھروں اور اونچی عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

EARTH QUAKE

rector scale

USGS

Tabool ads will show in this div