فاسٹ بالر حسن علی کا افغان کھلاڑی پر غصہ

پاکستان اور افغانستان کے درميان ميچ ميں گرما گرمي بھي دیکھنے میں آئی۔ حسن علي اور افغان بلے باز حشمت اللہ شاہدي ايک دوسرے سے الجھ پڑے ۔تاہم امپائر نے مداخلت کرکے معاملہ رفع دفع کرایا ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV