ایشین چیمپئنزٹرافی: پاکستان بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کاکامیگارا: پاکستان  بھارت کو  روندتا ہوا ایشین چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا۔ اہم میچ میں پاکستان نے چار کے مقابلے میں پانچ گول سے کامیابی حاصل کی۔

جاپان کےشہرکاکامیگارا میں پاکستان اور بھارت کا میچ  سنسنی خیز اندازمیں شروع  ہوا ۔۔ میچ میں پہلے برتری پاکستان نے حاصل کی۔ جسے بھارت  نے جلد ہی ختم کردیا۔۔ 

پہلے ہاف کے اختتام پر میچ دو دو گول  سے برابرتھا۔۔ پاکستان نے دوسرے ہاف میں مزید تین گول کرکےمیچ میں پانچ چارسے کامیابی حاصل کرلی۔ ۔ رضوان سینئرنے دوگول  جبکہ کپتان محمد عمران۔ عبدالحسیم اور رضوان جونیئر نے ایک ایک گول  اسکور کیا۔۔ پاکستان  آخری لیگ میچ  کل جاپان کے خلاف کل کھیلے گا۔ جبکہ  فائنل دس نومبر کو کھیلا جائے گا۔۔

میں

کو

کر

ceo

Tabool ads will show in this div