پاک جنوبی افریقہ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا

اسٹاف رپورٹ
جوہانسبرگ: پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ کل جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔۔ شاہینوں کو عزت بچانی ہے تو اونچی پرواز کرنا ہوگی۔۔۔

منیجر معین خان نے پہلے معرکے کیلئے شاہینوں کی مکمل تیاری کی نوید سنائی ہے۔۔۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔۔۔ 

متحدہ عرب امارات کے زخمی شیر ۔۔۔۔ پلٹ کر وار کرنے کیلئے بےقرار ہیں ۔۔۔ پروفیسر الیون کو کڑے امتحان کا سامنا ہے۔۔ نہ وکٹیں حق میں ہیں اور نہ ہی گراؤنڈز ۔۔ اور تو اور حریف وہی ہے پُرانا جنوبی افریقہ جو نیوٹرل سے زیادہ ہوم گراؤنڈ پر خطرناک ہے۔۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں صلاحیتوں کی نہیں ۔۔۔ کمی ہے تو بس اعتماد کی اتحاد کی ۔ مزا اس دن آئے گا جب شاہین ایک ٹولی بنکر اڑیں گے اور حریفوں کی دھجیاں اڑائیں گے۔  سماء

میں

mehndi

ٹی

آج

increase

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div