ایشیاکپ،بھارت کیخلاف پاکستان کا پلہ بھاری ہوگا، ماہر علم نجوم

ماہر علم نجوم کنعان چوہدري نے بتایا ہے کہ علم الاعداد کے مطابق آج کے ميچ ميں سرفراز اليون کو برتري حاصل رہے گي۔
سماء کے پروگرام میں کنعان چوہدری کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ میں پاکستان کے ميچ جيتنے کے زيادہ امکانات ہيں۔ انھوں نے پیش گوئی کی کہ بيٹنگ ميں امام الحق اور بولنگ ميں عامر اور نواز اچھي کارکردگي دکھائيں گے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ پاکستانی وقت کےمطابق آج شام ساڑھے چار بجے دبئی میں کھیلا جائے گا۔